نیو دمبالو میں عظمت آرائیں کالونڈ قبضہ گیرکےھاتھوں بیگناہ قتل اور جیکب آبادمیں بشری آرائیںبکےوالدکی زمین پرسرکاری وردی پوش شفیق کھوسو ڈکیت کا قبضہ سندھ کے پنجابیوں پرحالیہ چند دنوں میں بلوچ قبضہ گیروں کے مظالم پر حکومت سندھ کی مجرمانہ خاموشی قابل مذمت ھے
سندھ کے پنجابی کا قاتل ھو، ڈاکہ مار کر لوٹنے یا زمین جائیداد پر قبضہ کرنے والا زیادہ تر ھوتا وہ کرد قبضہ گیر ھے
نیو دمبالو میں لونڈ قبضہ گیر کے ھاتھوں عظمت آرائیں کا ظالمانہ قتل ھو یا جیکب آباد کی بشری آرائیں کی زمین پر سرکاری نوکری کی آڑ میں شفیق کھوسو ڈکیت کی قبضہ گیری ان سانحات نے پچھلے چند دنوں میں سندھ کے پنجابیوں میں یہ احساس پختہ کر دیا ھے کہ سندھ کا پنجابی چاھے سندھی پڑھے بولے سندھی ثقافت اپنائے وہ پنجابی اور دوسرے درجے کا شھری ھی رھے گا جبکہ سندھ کے پنجابیوں کے قاتل کرد قبضہ گیر اور ڈاکو نہ صرف سندھی ھیں بلکہ ان کی سرکاری سرپرستی بھی کی جاتی ھے اور سندھ کا پنجابی مظلوم اور انصاف، تحفظ سے محروم ھے
سندھ کے پنجابیوں کے قتل اور مظالم میں ھونیوالی حالیہ تیزی پنجابی قوم پرستوں کو دیوار سے لگانے کی کوشش ھے جس کا خطرناک ردعمل سندھ کے علاوہ پنجاب میں بھی ھو سکتا ھے اور شاید ان کرد قبضہ گیروں کا یہ ھی منصوبہ ھے جو ان قاتلوں اور قبضہ گیروں کیلئے قیامت بن جائے گا ارباب اختیار اور سندھ گورنمنٹ ہوش کے ناخن لے اور ان قبضہ گیر ڈاکوؤں اور قاتلوں کی پشت پناھی اور سرکاری سرپرستی بند کرے اس سے پہلے کہ سندھ کا پنجابی قوم پرست بھی قانون اپنے ھاتھ میں لے لے اور سندھ میں ان قبضہ گیر قاتلوں اور ڈاکوؤں کا سندھ کو خون میں نہلانے کا منصوبہ سندھ کے پنجابی ان ھی کے خون سے پورا کر دیں .
*PNF SINDH*
Comments
Post a Comment