پاکستان کی نوے فیصد آبادی پر سات پرسنٹ والوں کی زبان کس مقصد کیلئے مسلط کی جا رھی ھے ؟
جب پاکستان کی سب سے بڑی آبادی پنجابی سمیت سندھی پٹھان اور براہوی بلوچ جو کل آبادی کا نوے فیصد ھیں اپنی مادری زبانوں میں بچوں کو تعلیم دلوانا چاھتے تو پھر ان پر اردو زبردستی کس مقصد کیلئے مسلط کی جارھی ھے ؟؟؟
«افضل پنجابی»
*PNF SINDH*
Comments
Post a Comment