سندھی قوم پرست جواب دیں.
سندھی قوم پرستوں سے سوال کیا یہ لوگ ھیں جنھیں آپ اردو بولنے والا سندھی کہتے ھیں ،
سندھ کا پنجابی جو سو سوآ سو سال پہلے سندھ آیا سندھی پرھتا بولتا اور سندھی ثقافت اپناتا ھے وہ آپ کیلئے پنجابی رہتا ھے اور جو پاکستان بننے کے چار پانچ سال بعد لیاقت علی خان کی کوششوں سے انڈیا سے سیدھا سندھ وارد ھوا بغیر کسی تکلیف اور اذیت کے اپنی ملکیت اور جائیداد اپنے انڈیا کے رشتے داروں کو دے کر اور سندھ آتے ھی متروکہ املاک کا دعوی دار اور قابض ھو گیا وہ اردو بولنے والا سندھی ھو گیا ،
اس مائنڈ سیٹ کے ریمارکس پڑھیں اور اپنی اداؤں پر غور کریں ...
*PNF SINDH*
Comments
Post a Comment