حیات بلوچ کیلئے زمین آسمان سر پر اٹھانے والے منافق بلوچستان میں بی ایل اے، لشکر کے ھاتھوں درجنوں بیگناہ غریب پنجابیوں پر گونگے کیوں بن جاتے ھیں اسے منافقت کہتے ھیں
حیات بلوچ کے ماورائے عدالت قتل کی جتنی مذمت کی جائے کم ھے لیکن اس سفاکیت اور ظلم سے بڑا جرم یہ ھے کہ اس طرح کے قتل کے بدلے بلوچستان میں کسی یا کئی بیگناہ پنجابیوں کی جان لے لی جائے گی لیکن حیات کی قتل پر زور شور سے نوحہ پڑھنے والوں کو ردعمل میں بیگناہ غریب پنجابی کی جان جانے کا کوئی دکھ اور ملال نہیں ھوگا
کیا پنجابی کسی ماں باپ کے بیٹے کسی بہن بھائی کے بھائی کسی بیٹی کے باپ نہیں ھوتے ؟؟
کیوں ان کے بیہمانہ قتل پر خاموش رھتے ھو ؟؟؟
حیات کو اٹھانے اور مارنے والے ایف سی والے ھیں مگر مجال ھے حیات بلوچ کیلئے مگر مچھ کے آنسو بہانے والے پٹھان کا نام بھی لین بس آنکھیں بند کرکے ہر بلنڈر اور ظلم پنجاب اور پنجابی کے ساتھ نتھی کر دیا جاتا ھے
یاد رکھو بیگناہ مارا جانے والا ہر شخص مظوم ھے اور اس کیلئے آواز اٹھانا بہادری کا کام ھے چاھے وہ ایف سی کے ھاتھوں مارا جائے یا را موساد کے پالتو بی ایل اے ، پی ٹی ایم یا اس قبیل کے کسی بھی گروہ کے ھاتھوں .
اگر کوئی صرف ایف سی یا ایجنسی کے ھاتھوں بیگناہ مارے جانے والے کیلئے تو شور مچائے اور بی ایل اے ، پی ٹی ایم یا اس قبیل کے را موساد فنڈیڈ ایجنٹوں کے ھاتھوں بیگناہ مارے گئے پنجابیوں پر لب کشائی کرنے کی بجائے یہ کہے کہ پنجابی فوج کے خلاف ردعمل ھے تو وہ بڑا منافق اور جھوٹا ھے جو صرف غیر ملکی ڈالر حلال کر رہا ھے کیونکہ فوج میں چالیس فیصد سے زائد غیر پنجابی ھیں اور بلوچستان میں تو زیادہ تر آپریشن ایف سی کر رھی ھے جس میں نوے فیصد پٹھان ھیں
اب یہ منافقت اور دھول جھونکنا لوگوں کی آنکھوں سے نہیں چھپ سکتا ڈالر کے پجاریو ....
*PNF Sindh*
Comments
Post a Comment