مسنگ پرسن ڈرامہ

 پاکستان میں جاری ‏"‎‎مسنگ پرسن" ڈرامہ کیا ھے؟


بی ایل اے اور پی ٹی ایم  ‏"‎‎مسنگ پرسن" ڈالر حاصل کرنے کے بعد افغانستان یا بھارت کے کسی کیمپ میں دھشتگردی کی تربیت حاصل کر رھے ھوتے ھیں۔ 


جبکہ "مسنگ پرسن" کے لیے مظاھرے کرنے والے افغانستان یا بھارت سے ملنے والی رقم خرچ کرکے پٹھان اور بلوچ ‏"‎‎مسنگ پرسن" کے لیے مظاھرے شروع کر دیتے ھیں۔ 


یہ مسنگ پرسن کسی دہشت گردی کی واردات میں جب مرتے ھیں تو پتہ چلتا ھے کہ یہ مسنگ اپنی مرضی سے افغانستان اور انڈیا مسنگ ھوتے ھیں ٹریننگ لیتے ھیں اور باقی مسنگ پرسن دہشت گردی کرتے ھوئے مسنگ ھی رھتے جب تک کسی دہشت گردی یا مقابلے میں مارے جائیں یا گرفتار ھوں 

یہ مسنگ پرسن دہشت گردی اور قتل غارت بھی کرتے ھیں مسنگ بھی رھتے ھیں اور انکے گھر والے اصلیت سے باخبر یا بے خبر (کچھ والدین کو پتہ ھی نہیں ھوتا کہ ان کی اولاد افغانستان یا انڈیا ٹریننگ لینے گئے ھیں انھیں بی ایل اے یہ ھی بتاتی اور پڑھاتی ھے کہ ان کے بچوں کو ایجنسیوں نے اٹھایا ھے)  مظلومیت کا رونا بھی روتے رھتے ھیں  


اس طرح بی ایل اے اور پی ٹی ایم کی دو طرفہ کمائی ھو رھی ھے۔ لیکن پاکستان کی عوام باالخصوص پنجاب اور پنجابی کے لیے سیاسی، سماجی ، معاشی ، انتظامی اور اقتصادی مسائل پیدا ھوتے رھتے ھیں۔

*PNF Sindh Zone*

Comments

Popular posts from this blog

صوبائی زبانوں کو فوراَ نافذ اور قومی زبان کے لیے آئینی ترمیم کی جائے۔

Triple Role of Punjabi Is An Urge To Revive The Punjabi Nationalism.

The Rise of Punjabi Nationalism.