پی این ایف کی ٹیم کی تربیت کا معیار

پی این ایف کی ٹیم "اعلی تعلیم یافتہ" اور "سیاسی شعور" والی بنائی گئی ھے کیونکہ ،

"پبلک" کو "پاور" کے بغیر سماجی ' معاشی ' انتظامی ' اقتصادی فائدہ نہیں پہنچایا جاسکتا۔ اس لیے پی این ایف کی ٹیم کی تربیت کرکے "پاور" میں لایا جائے گا اور  "پنجابی پبلک " کی خدمت اور انڈس سولائیزیشن کی قوموں سماٹ سندھی اور براہوی سمیت سب کی اخلاقی اور سیاسی مدد کی جائے گی۔ 

یہی وجہ ھے کہ پی این ایف کی ٹیم کی سلیکشن اعلی تعلیم یافتہ اور سیاسی شعور والے پنجابیوں میں سے کی جاتی ھے۔ جبکہ پی این ایف کا کھیل بھی "پاور پلیئرز" کے ساتھ ھے۔ نہ کہ "پبلک" میں ھلا گلا کرتے رھنے والے لوگوں کے ساتھ .

پی این ایف 100 پنجابی قوم پرستوں کی قومی اور صوبائی سطح پر سیاسی تربیت کرے گا اور پنجابی قوم کی قیادت کرنے کے لیے تیار کرے گا ۔ 

پنجابی قوم پرست لیڈر علمی دلائل اور سیاسی مہارت کے ساتھ پنجابی قوم کے لوگوں کی سماجی عزت ' معاشی خوشحالی ' انتظامی بالادستی ' اقتصادی ترقی کو یقینی بنانے کے ساتھ اپنی قدیم پڑوسی انڈس سولائیزیشن کی قوموں کی سیاسی اور اخلاقی مدد و رہنمائی کریں ۔ 

قومی اور صوبائی سطح پر پنجابی قوم کی قیادت کرنے والے 100 پنجابی قوم پرست لیڈر پی این ایف کے زونل آرگنائزروں ' زونل ایگزیکٹو کمیٹی کے میمبروں اور ڈسٹرکٹ آرگنائزروں میں سے ھوں گے.  ان شاء اللہ .

*PNF Sindh Zone*

Comments

Popular posts from this blog

جب یورپ میں سر درد کو بدروحوں کا چمٹنا کہا جاتا تھا اور ان بدروحوں کو نکالنے کے لئے چرچ لے جا کر سر میں کیلیں ٹھونکیں جاتی تھی، اس وقت مسلمان عراق میں بیٹھے جدید کیمسٹری اور ادویات کی ترقی کی بنیاد رکھ رہے تھے، جہاں ابن سینا "القانون فی الطب" کو تحریر کررہا تھا جسے آگے جاکر ایک ہزار سال بعد اکیسویں صدی میں بھی پڑھا جانا تھا، وہیں جابر بن حیان وہ کتاب لکھ رہا تھا جسے اگلے سات سو سال تک کیمسٹری کی بائیبل کا خطاب ملنا تھا، وہ اس وقت ایسا تیزاب (Salphuric acid) بنا رہا تھا، جس کی پیداوار کسی ملک کی صنعتی ترقی کی عکاسی کہلانی تھی، وہیں مسلمان سیاح دنیا گھوم رہے تھے، مسلمان ماہر فلکیات (Astrologist) اپنا حصہ ڈال رہے تھے، کبھی اسپین کو صاف ترین شہر بنا رہے تھے، تو کبھی بغداد کو علم کا گہوارا بنا رہے تھے، تو کہیں نئے علاقے فتح ہورہے تھے، اس ترقی کی وجہ ان کا اپنے نصاب یعنی قرآن و حدیث کی پیروی کرنا اور دینی علوم کو تمام علوم پر ترجیح دینا تھا، اور تمام تر ہنر مندوں کو اپنی تہذیب کو پروان چڑھانے کیلئے استعمال کرنا تھا. اور مسلمانوں کے مسلسل زوال کی وجہ قرآن اور سنت کی پیروی کی بجائے رنگ و نسل میں تقسیم ھونا قرآن و سنت سے رہنمائی اور مدد لینے کی بجائے فرقہ پرست جاہل نام نہاد عالم دین کا لبادہ اوڑھے مفاد پرستوں اور ایجنٹوں کی پیروی کرنا اور سب سے بڑھ کر خوف خدا کا ختم ھونا ھے. قرآن و سنت مسلسل محنت تحقیق اور جستجو ، حق بات کی تائید اور غلط کو برا کہنے اور اس سے بچنے کا درس دیتا ھے اور آج کا مسلمان بحیثیت مجموعی ایک امت کے یہ سب کرنے کی بجائے مال بنانے کی جستجو میں ھے چاھے جیسا بھی ھو حلال حرام کی کوئی فکر نہیں . (ڈاکڑ ذولفقآر راجپوت کی پوسٹ کچھ ترمیم شدہ معذرت کے ساتھ )

صوبائی زبانوں کو فوراَ نافذ اور قومی زبان کے لیے آئینی ترمیم کی جائے۔

دھرمی تے لسانی ونڈ انگریز تے اوھدے وفادار یوپی اشرافیہ دا مشترکہ پلان سی ، اک ای زبان ھندی نوں اسکرپٹ دی بنیاد تے دو ناں دے کے پہلاں ھند وچ دھرمی لسانی فساد دی نیہہ/بنیاد رکھی گئی اوس توں باد خطے دیاں دو وڈیاں قوماں بنگالی تے پنجابی نوں ٹارگٹ کرکے اونھاں دیاں ماں بولیاں تے رہتل نوں ختم کرکے اردو نوں اونھاں دی قومی زبان بنان دی سازش کیتی گئی بنگالی کیوں جے پنجابیاں وانگ غزنوی ابدالی ورگے ڈاکوواں دی ہزار سال دی لٹ مار تے انگریز یوپی اشرافیہ دی ماں بولی رہتل تے مشترکہ یلغار توں محفوظ رئے ایس لئی پنجابیاں دے مقابلے وچ ماں بولی تے رہتل دی بقا تے تحفظ دا جذبہ زندہ ھون دے کرکے ، اردو دے زبردستی نفاد دے خلاف لڑ کے جاناں دے ایس یلغار توں بچ گئے تے پنجابی ناں بچ سکے ، یلغار اج وی جاری اے پنجابی خاص کرکے پنجاب دے پنجابی نوں ایس یلغار نوں بنگالیاں وانگ ڈکنا پووے گا جے اور ماں بولی پنجابی تے رہتل نوں بچانا چاہندے نیں . «افضل پنجابی» پنجابی گریجویٹس فورم انٹرنیشنل .PGF Int