پاکستان کی بدحالی کے ذمہ دار غدار ابن غدار انگریز کیلئے مخبری ، کتے نہلانے اور چاپلوسی کرنے والے ھیں ان کو دی گئی جاگیریں اس علاقے کے عوام کا حق ھے

پنجاب اور سندھ سمیت پورے پاکستان میں امن خوشحالی اور استحکام اسوقت ھی آئے گا جب انگریز کے مخبروں کتے نہلانے والے غداروں کی نسلوں سے وہ جاگیریں اور املاک واپس لی جائیں گی جو انگریز نے اس خطے سے غداری کتے نہلانے اور چاپلوسی کرنے پر بندر بانٹ کیں . 

اس کیلئے پاکستان کی تمام قوموں کو ان غدار ابن غدار لوگوں کے چنگل سے نکل کر ایک ھونا ھوگا یہ غدار نسل نہ پنجابی ھے نہ سندھی نہ براہوی بلوچ نہ پٹھان ھے اور پاکستان میں بسنے والی کسی بھی قوم سے ان کا تعلق ھے یہ لوگ اچھی قیمت ملنے پر اپنی ماں بیچنے والے ھیں.

 آپ مشاھدہ فرمائیں پاکستان کے طول ارض میں پھیلی غربت بدامنی ناانصافی اور جہالت کے پیچھے یہ ھی کھڑے ھیں ان سے بہتری کی امید رکھنے والے احمقوں کی جنت میں رھتے ھیں .

*PNF Sindh*

Comments

Popular posts from this blog

صوبائی زبانوں کو فوراَ نافذ اور قومی زبان کے لیے آئینی ترمیم کی جائے۔

Triple Role of Punjabi Is An Urge To Revive The Punjabi Nationalism.

The Rise of Punjabi Nationalism.