پنجاب اور پنجابی کے خلاف الزام تراشی کا کھیل
*جو لوگ یہ راگ الاپتے نہیں تھکتے کہ پنجاب اور پنجابی سندھ کا تیل گیس لوٹ کے کھا گئے ،کے پی کے کی معدنیات کھا گئے بلوچستان کی گیس لوٹ گئے ان کیلئے*
وزیراعظم پٹھان ,صدر مہاجر ، پنجاب کا وزیراعلی بلوچ ، کے پی کے کا وزیراعلی پٹھان ، سندھ کا سید ، بلوچستان کا بلوچ یہ سب کیا کر رھے ھیں سب عہدوں پر غیر پنجابی لیکن لوٹ پنجابی رھے ھیں یہ کیا منطق ھے؟
پنجاب جانے والی گیس کیا بلوچستان فری دیتا ھے؟ بلوچستان گورنمنٹ اگر فنڈز صوبے پر نہ لگائے ذمہ دار پنجابی کیسے ؟؟؟
کے پی کے کا پٹھان وزیراعلی فنڈز صوبے پر نہ لگائے پنجابی ذمہ دار کیسے ؟؟؟
سندھ کے فنڈز اور ایکسائیز کے پیسے صوبے پر خرچ نہ ھوں تو پنجابی ذمہ دار کیسے ؟؟؟
پٹھان وزیراعظم ٹرمپ سے کئے وعدے پورے کرنے کیلئے گردوارے اور کوریڈور بنائے کشمیر پر گونگا بن جائے اکانومی کا ستیاناس کر دے سارے ادارے برباد کر دے پنجابی ذمہ دار کیسے ؟؟؟
پنجاب پر بلوچ وزیراعلی مسلط پنجاب کے فنڈز بلوچستان پر خرچ کرے پنجابی ذمہ دار کیسے؟؟؟
آپ وہ تمام اثاثے معدنیات تیل گیس اور وہ تمام چیزیں جو پنجاب یا پنجابی مفت میں کھاتا ھے وہ رکارڈ کے ساتھ تحریر فرمائیں
امید ھے آپ ایک غیرت مند سندھی پٹھان بلوچ مہاجر ھونے کا ثبوت دیتے ھوئے اپنے کہے کو ثبوت کے ساتھ ثابت کریں گے فضول اور دلیل کے بغیر کمنٹ کی زحمت نہ فرمائیں .
*PNF Sindh Zone*
Comments
Post a Comment