پٹھان مہاجر اور بلوچ کے گزشتہ ستر سالہ کھیل کے لئے پنجابی کی جوابی حکمت عملی
*سیاست کا کھیل اپنوں کو متحد اور مد مقابل کو تقسیم کرنے کا کھیل ھوتا ھے*
ماضی میں پنجابی قوم کو مذھب کی بنیاد پر تقسیم کرکے کھیل جیتا گیا۔
پھر علاقوں کی بنیاد پر تقسیم کرکے کھیل جیتا گیا۔
اب بلوچوں اور پٹھانوں اور اردو بولنے والوں کی طرف سے پنجابی قوم کو برادریوں اور زبان کے لہجوں کی بنیاد پر تقسیم کرکے کھیل جیتنے کی کوشش ھو رھی ھے۔
پنجابی قوم کی طرف سے بلوچوں اور پٹھانوں اور اردو بولنے والوں کے لئے جوابی حکمت عملی قدرتی اور فطری عمل ھے .
امید ھے کہ اس حکمت عملی پر رونے دھونے اور چینخنے چلانے کے بجائے پنجابی قوم کی طرف سے حکمت عملی کو سمجھیں اور برداشت کریں گے .
وفا کرو گے وفا کریں گے
جفا کرو گے جفا کریں گے
ھم آدمی ھیں تمھارے جیسے
جو تم کرو گے وہ ھم کریں گے
*PNF Sindh Zone*
Comments
Post a Comment