نہ ھونے کا نقصان

یہ پوسٹ ان بھائیوں کیلئے ھے جو پچھلے ستر سال میں پٹھان اردو بولنے والے بلوچ اور سندھ کی عصبیت لسانیت اور علاقائیت پرستی پر گونگے بہرے بنے رھے نہ اسلام اور پاکستان یاد آیا نہ مسلمان ، لیکن جب سے پنجابی قوم پرستی کی لہر زور پکڑنا شروع ھوئی ھے یہ گونگے بہرے اچانک بولنے اور سننے لگے ھیں اور افسوس یہ ھے کہ ان میں کچھ لوگ وہ ھیں جو اپنے پنجابی ھونے پر بضد ھیں..

**پنجابی کو پچھلے ستر سال مسلمان اسلام اور پاکستان کا لولی پاپ دے کر گالی بھی دی گئی مارا بھی گیا اور اپنی ثقافت اور ماں بولی سے بیگانہ کر دیا گیا نتیجہ پنجابی کہیں کا بھی نہیں رہا نہ اسلام اور پاکستان کا کوئی بھلا کر سکا اور نہ ھی اپنی ماں بولی اور ثقافت کو تباہی کے دھانے پر جانے سے بچا سکا 
اگر ستر اسی سال پہلے پنجابی ، پنجابی بن جاتا تو پنجابی قوم پاکستان اور اسلام کی بہترین خدمت کرتی نہ بیس لاکھ پنجابی جانوں سے جاتے نہ بنگلہ دیش بنتا اور نہ ھی پاکستان پر یو پی سی پی اور پٹھان اقلیت مسلط ھو کر لڑاؤ اور حکومت کرو والا فارمولا چلا سکتی ، کشمیر بھی لہو لہو نہ ھوتا اور آج پاکستان عالم اسلام کا واقعی قلعہ ھوتا ، 
آپ صرف نبی کریم کی حیات کو اسٹڈی کریں اور اللہ تعالیٰ کے کلام کو پڑھیں قرآن کو عربی زبان میں کیوں اتارا گیا بس یہ ایک نقطہ سارے فلسفہ کلئیر کردے گا کہ پنجابی زبان کو انگریز اور اسکے بعد انگریز کے پٹھوؤں نے کیوں سازش کے تحت ڈی مورلائز کیا اور ختم کرنے کی پوری کوشش کی جو آج تک جاری ھے .. 
*افضل پنجابی*

*PNF Sindh Zone*

Comments

Popular posts from this blog

صوبائی زبانوں کو فوراَ نافذ اور قومی زبان کے لیے آئینی ترمیم کی جائے۔

Triple Role of Punjabi Is An Urge To Revive The Punjabi Nationalism.

The Rise of Punjabi Nationalism.