گھوٹکی میں پنجابیوں پر ظلم
*سندھ کے پنجابیوں کے پرھونے والے مظالم میں تیزی *
گھوٹکی میں ظلم کی اس تازہ واردات میں وہی پرانا حربہ استعمال کیا جا رہا ھے اور سرکاری مشینری حسب سابق اندرون خانہ قبضہ گیروں قاتلوں اور ڈاکوؤں سے ملی ھوئی ھے کوئی پرسان حال نہیں ،
پی این ایف سندھ زون ارباب اقتدار اور اختیار کو متنبہ کرتا ھے کہ پنجابی قوم پر تواتر کے ساتھ ھونے والے حملے قتل اور جائیداد پر قبضے پنجابی قوم کو لسانیت عصبیت اور علاقائیت کی دھکیلنے کی سوچی سمجھی سازش ھیں ، اگر خدانخواستہ پنجابی قوم پرستی کی لہر لسانیت اور عصبیت کی طرف مڑ گئی تو سندھ مذید بدحالی کے گڑھے میں جا گرے گا اور ،
شاید یہ ھی ان مظالم میں ملوث قبضہ گیروں اور جرائم پیشہ لوگوں کا مشن ھے
حکومت سندھ ھوش کے ناخن لے اور حالات کے بگڑنے سے پہلے ان مظالم کا تدارک کرے اور ان قبضہ گیروں اور جرائم پیشہ لوگوں کی سرکاری پشت پناھی کرنے والوں کو روکے .
*PNF Sindh Zone*
Comments
Post a Comment