لیڈر اور تنظیم
لیڈرشپ جذباتی تقریریں ،جلسے جلوس اور دھرنے دینے کا نام نہیں ھوتا،حقیقی لیڈر شپ اپنے پیروکاروں میں ایک عظیم مقصد کی تکمیل کا جذبہ پیدا کرتی ھے.
ایسی لیڈر شپ کی طاقت بندوقیں اور اسلحہ نہیں بلکہ سچا نظریہ اور قوم کا اعتماد ھوتا ھے ۔یہ لیڈر شپ محض اپنے پیروکار ھی پیدا نہیں کرتی بلکہ نئے لیڈر بھی پیدا کرتی ھے.
پی این ایف کا مقصد اور نظریہ بھی یہ ھی ھے .
پی این ایف کی قوت اور پوری دنیا میں بسنے والے پنجابیوں کے حقوق کے حصول کیلئے طاقتور آواز بنیں ..
*PNF Sindh Zone*
Comments
Post a Comment